• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
T Bills Auction Of Rs 92 Billion
حکومت نے 92 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلام کردیئے، نیلامی میں 3 ماہ کے بلزکی کٹ آف ایلڈ 5 بیسسز پوائنٹس بڑھ گئی ۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق تین ماہ کے بلز کی کٹ آف ایلڈ 5اعشاریہ 90 فیصد رہی جبکہ چھ اور بارہ ماہ کے بلز کی کٹ آف ایلڈ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

نیلامی میں بلز خریداری کے لئے 186 ارب روپے مالیت کی پیشکش موصول ہوئیں۔
تازہ ترین