• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گہرے سمندر میں محبوبہ کو شادی کی پیشکش

Proposed Marriage In Deep Sea
شادی کی پیشکش کو یادگار بنانے کیلئے اکثر افراد کچھ ایسا منفرد کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ جس سے محبوب فوراََ راضی ہوجائے۔

سوشل میڈیا پر ایسی ہی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میںنظر آنے والے خطروں کو کھلاڑی نے انوکھا انداز اپنایا اور میکسیکو میں تیس فٹ گہرے سمندر میں پہنچ کر محبوبہ کو شادی کی پیشکش کر ڈالی۔

کئی فٹ گہرے سمندر کے بیچ ڈھیروں شارک مچھلیوں کی موجودگی میں شادی کی اس پیشکش پر مائیک نے گرل فرینڈ لارانے حیران ہوتے ہوئے ہاں کردی۔
تازہ ترین