• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے کیس چھوڑنے کیلئے دھمکیاں اور لالچ دیا، نعیم بخاری

Government Threatened To Leave Case Naeem Bukhari
تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری نے الزام لگایا ہے کہ انہیں دھمکیاں بھی دی گئیں اور لالچ بھی دیا گیا۔

نعیم بخاری کا یہ بھی کہنا ہے کہ پہلے ڈرایا گیا کہ کیس چھوڑ دیں،پھر نیب کے پرنسپل لیگل کنسلٹنٹ کےعہدے کی پیشکش کی گئی، چاہتا ہوں کہ چیئرمین نیب کے خلاف کارروائی ہو۔
تازہ ترین