• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس، ایف سی نےعمران اور شیخ رشید کی رہائش گاہ کو گھیر لیا

Police And Fc Surrounds Imran And Rasheed Residence
پولیس اورایف سی نےعمران خان اور شیخ رشید کی رہائش گاہ کو گھیر لیا ہے، جسے نظر بندی قرار دیا جا رہا ہے، تاہم ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نظربندی کے احکامات جاری نہیں کیے گئے صرف سیکیورٹی کے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

حکومت نے مظاہرین سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور قانون پوری قوت سے حرکت میں آرہا ہے۔
تازہ ترین