• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد: شیخ رشید کا عمران خان سےٹیلی فونک رابطہ

Shiekh Rasheed Phones Imran Khan
اسلام آباد میں شیخ رشید کا عمران خان سےٹیلی فون پررابطہ ہوا ہے جس میں دونوں رہنماؤں کےدرمیان جلسےسے متعلق مشاورت کی گئی ہے ۔

ذرائع کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے جلسے کے مقام کی تبدیلی پربھی غور بھی کیا جارہا ہےاور لال حویلی کی بجائےمری روڈ پرکسی جگہ جلسہ کیاجاسکتاہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ رشیداسلام آبادمیں ایک دوست کی رہائش گاہ پر ٹھہرے ہوئے ہیں۔
تازہ ترین