• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور قلندرز جاز رائزنگ اسٹارز نےٹیم کا اعلان کردیا

Lahore Qalandars Jazz Rising Star Announces Team For Australia
15 رکنی لاہور قلندرز جاز رائزنگ اسٹارز کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔رائزنگ اسٹارز ٹیم آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ کی سڈنی تھنڈرز اور سکرز کا مقابلہ کرے گی۔

لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید نے چیئرمین فواد رانا کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں بتایا کہ پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان کیا جا رہا ہے ۔

ٹیم میں کپتان عثمان قادر ، سیف بدر ، محمد عرفان ، سکندر خان ، احتشام سلطان ، تبریز احمد ، سعد اللہ ، رافع احمد ، امیر حمزہ ، مجید راحد ، غلام ربانی ، مدثر ریاض ، یاسر جان ، احمد حسن اور محمد عمر شامل ہیں ۔
تازہ ترین