• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: بندھانی کالونی میں پولیس آپریشن، مشتبہ افراد گرفتار

Suspect Arrested In Bandhani Colony Police Search Operation
کراچی کے علاقے لیاقت آباد بندھانی کالونی میں پولیس نے سرچ آپریشن کرکے متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے۔

آپریشن کےدوران زیرحراست افراد کے رشتہ داروں نے لیاقت آباد تھانے کے باہر احتجاج بھی کیا ہے۔

دوسری جانب ریسکیو ذرائع کے مطابق لائنز ایریا تانگہ اسٹاپ سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔
تازہ ترین