• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوکلیئر ہتھیاروں پر پابندی کے نئے قانون پر بحث کا آغاز

Debate On New Law Of Ban On Nuclear Arms Starts
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام نیوکلیئر ہتھیاروں پر پابندی کے نئے قانون پر بحث کا آغاز ہوگیا ہے۔

نئےقانون پر قرارداد آسٹریا، آئرلینڈ، میکسیکو، نائجیریا اور جنوبی افریقہ نے پیش کی۔ قرارداد کے حق میں 123 اور مخالفت میں 38 ووٹ آئے۔

قانون کے نئے مسودے پر بحث کا آغاز آئندہ سال مارچ میں ہوگا۔ برطانیہ، فرانس، روس اور امریکا کی قرارداد کی مخالفت۔

قراداد پر رائے شماری میں 16 ممالک نےحصہ نہیں لیا۔
تازہ ترین