• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی : موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

Hot And Dry Weather Of Karachi
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاجبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت33سے35 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔

شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 41 فیصد ہے اور جنوب مغربی علاقوں سے ہوائیں 18 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔
تازہ ترین