• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: پی ٹی آئی کا گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنا

Karachi Pti Stages Sit In Before Governor House
تحریک انصاف کے کارکنوں نے کراچی میں گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنادیا ہے، پولیس کی نفری بھی گورنر ہاؤس کے باہر پہنچ گئی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے کے باعث فوارہ چوک پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے، جبکہ صدر، شارع فیصل اور ملحقہ سڑکوں پر ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا،

بعد ازاں پی ٹی آئی رہنماؤں نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کو یاد داشت جمع کرانے کے بعد دھرنا ختم کر دیا۔
تازہ ترین