• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’راولپنڈی کا چوہا‘ بل سے نکل کر دوبارہ بل میں چلا گیا، زعیم قادری

Mouse Of Rawalpindi Returned To His Hole Zaeem Qadri
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی راولپنڈی کے کمیٹی چوک پر ڈرامائی انٹری پر ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری نے کہا کہ راولپنڈی کا چوہا آٹھ بار بل سے نکل کر دوبارہ بل میں چلا گیا۔

ن لیگ کے سینیٹر مشاہد اللہ کا کہنا ہے کہ گرفتاریاں اچھی بات نہیں مگر بغاوت پر قانون اپنا راستہ اختیار کرتا ہے، قائد انقلاب بننے والے کھانا روکنے کا جھوٹا واویلا کر رہے ہیں، کھانا نہیں روکا مگر کوئی اور چیز بنی گالا جانے نہیں دی جائے گی۔
تازہ ترین