• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر میں ہندو برادری دیوالی جوش وجذبے سےمنا رہی ہے

Hindu Community Celebrate Diwali In Sukkhur
ملک کے مختلف حصوں کی طرح سکھر میں ہندو برادری دیوالی کا تہوار اپنے مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منا رہی ہے ۔

سکھر میں دیوالی کی مرکزی تقریب ناپر مندر میں ہوئی ، جس میں ہندو پنچائت سکھر کے صدر ایشور لعل ماکھیجا سمیت پنچائت کے دیگر عہدیداران اور ہندو برادری نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

دیگر چھوٹے بڑے مندروں میں بھی دیوالی کی تقریبات ہوئیں جہاں ہندو برادری نے پوجا کی ، ایک دوسرے کو مٹھائی کھلا ئی اور پٹاخے اورپھلجڑیاں جلا کر خوشی کا اظہار کیا۔
تازہ ترین