• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران مایوس ہو کر پھر خونریزی کی کوشش کرینگے: خواجہ آصف

Imran Khan Once Again Disappointed And Try To Blood Shed In Islamabad
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا اسلام آباد میں مسلح جتھے لانا چاہتے تھے، مسلح جتھے لانا دارالحکومت پرچڑھائی کرنا ہے، عمران خان مایوسی کا شکار ہو کر دوبارہ خونریزی کی کوشش کریں گے۔

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان اسلام آباد کو لاک ڈاؤن کرنا چاہتے ہیں، وہ کس کا ایجنڈا پورا کر رہے ہیں، ان کے پہلے دھرنے سے ملکی معیشت کو ہونے والا نقصان ہی پورا نہیں ہوا۔
تازہ ترین