• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران ریاست پرقبضہ چاہتے ہیں، آصف کرمانی

Imran Khan Wants To Capture The State
وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی نے کہا ہے کہ عمران خان بلوائیوں کے جتھوں کی مدد سے ریاست پاکستان پرقبضہ کرنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو اپنی آئینی اور قانونی ذمے داریوں کی کوئی پروا نہیں، پرویز خٹک عمران خان کے غیر قانونی حملہ آور جتھے کا حصہ ہیں۔

آصف کرمانی کا کہنا تھا کہ پرویز خٹک پہلے استعفیٰ دیں پھر شوق سے جتھوں کی قیادت کریں، مگرحکومت عوام کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گی۔
تازہ ترین