• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Mass Protests Against South Korean President Park
جنوبی کوریاکے صدرکی خاتون دوست کے خلاف ایک شخص نے پراسیکیوٹر آفس کے باہر احتجاج کیااور کھدائی کرنے والی مشین سےعمارت کادروازہ اور شیشے توڑ دیئے ۔

جنوبی کوریا کےصدر کی خاتون دوست کے اعتراف کے بعد 45 سالہ شخص نے پراسیکیوٹر آفس کے باہر احتجاج کیااور کھدائی کرنے والی مشین سے عمارت کا دروازہ اور شیشے توڑ دیئےاور ایک گارڈ کو زخمی کردیا،کچھ لوگوں نے مدا خلت کر کے اس شخص کو روکا جسے بعد میں پولیس نے گرفتار کرلیا ۔

صدر کی دوست چوئی سون سل پر دوستی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے حکومتی امور میں مداخلت اور ذاتی فوائد حاصل کرنے کا الزام ہے ۔
تازہ ترین