• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

کوئٹہ: شہری دفاع کے دفتر میں دھماکا، 3 افراد زخمی

Blast In Civil Defence Office Quetta 3 Wounded
کوئٹہ میں شہری دفاع کے دفتر میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکا اہلکاروں کی تربیت کےدوران ہوا،فوری طور پر دھماکے کی نوعیت کا تعین نہیں ہوسکا ہے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔
تازہ ترین
تازہ ترین