نواز شریف خیبر پختونخوا کے عوام سےمعافی مانگیں، نعیم الحق | Daily Jang News
| |
Home Page
منگل 02 شوال المکرم 1438ھ 27 جون 2017ء
November 01, 2016 | 09:00 pm
نواز شریف خیبر پختونخوا کے عوام سےمعافی مانگیں، نعیم الحق

Nawaz Sharif Apologize To Kpk People

Nawaz Sharif Apologize To Kpk People
پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کہتے ہیں کہ وزیر اعظم نواز شریف خیبر پختون خوا کے عوام سےمعافی مانگیں،وزیراعظم کی بات پر اب کسی کو یقین نہیں رہا۔

ان کا کہنا ہے کہ یہ لوگ صرف ایک صوبے کے ووٹ لے کر سمجھتے ہیں کہ پاکستان ان کی بادشاہت ہے،دونوں بھائیوں سے کہتا ہوں آپ کا وقت قریب آچکا ہے۔