پنجاب کےوزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نےاحتجاج کی بجائےآئین اور قانون کی بالادستی کی بات کی۔
اپنے ٹویٹ پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا کہ سپریم کورٹ نےاحتجاج کی بجائے آئین اور قانون کی بالادستی کی بات کی۔ جبکہ انہوں نے بھی ہمیشہ ہی قانون کی بالادستی کیلئے کام کیا، اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو۔