| |
Home Page
بدھ 23 ذیقعدہ 1438ھ 16 اگست 2017ء
November 02, 2016 | 07:15 am
رحیم یار خان: لیبارٹری سے ناقص خون برآمد، ملزم گرفتار

Poor And Adulterated Blood Found In Lab In Rahim Yaar Khan

Poor And Adulterated Blood Found In Lab In Rahim Yaar Khan
رحیم یار خان میں محکمہ صحت نے خفیہ اطلاع ہر چھاپہ مار کر ایک لیبارٹری سے ناقص خون برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

ای ڈی او صحت رحیم یار خان مخدوم بشارت کے مطابق محکمہ صحت نے اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ بابر کالونی میں واقع ایک نجی لیبارٹری پر چھاپہ مار کر ناقص اور زائد العمیاد خون کی 35 بوتلیں برآمد کر لی ہیں۔

اس کارروائی کے دوران رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے ملزم کے خلاف تھانہ بی ڈویثرن میں مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا ہے۔