پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی اسکین رپورٹ کا ماہرین سے معائنہ کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔
فیض آباد دھرنے کے حوالے اس وقت کے وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرِ صدارت اجلاس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
تحریکِ انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کے انٹرویو پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ پارٹی کا مؤقف ہے جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں وفاقی اور صوبائی کابینہ کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی اور صوبائی وزرا کو مل کر کام کرنے کی ہدایت کی۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ آج کل بڑا مسئلہ ہے، ہمارے لائٹ کمنٹس بھی خبر بن جاتے ہیں۔
چین کے دفترِ امورِ تائیوان کی ترجمان زہو فینگلیان (Zhu Fenglian) نے کہا ہے کہ امریکی بل تائیوان کے علیحدگی پسندوں کے لیے غلط سگنل ہے۔
افضل چن نے نجی ٹی وی انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کو حکومت بنانے کی دعوت دی تھی۔
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے دورے کے بعد پاک ایران مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے تنقید سے تنگ آنے کے بعد بابر اعظم کے مداحوں سے اپیل کردی۔
بالی ووڈ کی ابھرتی اداکارہ جھانوی کپور کی فٹنس کا راز، اُن ڈائیٹ پلان سامنے آ تے ہی وائرل ہو گیا ہے۔
پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا صاحب نام بتائیں کس نے اسمبلی بیچی، کس نے خریدی۔
پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما، سابق وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب سے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط لکھا گیا ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ سدرہ نیازی نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ذہنی صحت کے مسائل سے دوچار رہیں ہیں اور ان مسائل کے حل کے لیے تھریپی بھی لیتی ہیں۔
معروف بالی ووڈ اسٹارز امیتابھ اور جیا بچن کی بیٹی شویتا بچن نندا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی شادی کے بعد ایک نرسری اسکول میں بطور اسسٹنٹ ٹیچر ماہانہ 3000 روپے میں نوکری کر رکھی ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے اداکار زوہاب خان کو داڑھی بڑھانے کے لیے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی۔