شنگھائی میراتھن میں38 ہزار ایتھلیٹس کی شرکت | Daily Jang News
| |
Home Page
منگل 02 شوال المکرم 1438ھ 27 جون 2017ء
November 02, 2016 | 09:51 am
شنگھائی میراتھن میں38 ہزار ایتھلیٹس کی شرکت

38 Thousand Athletes Participated In The Shanghai Marathon

38 Thousand Athletes Participated In The Shanghai Marathon
شنگھائی میں سالانہ بین الاقوامی میراتھن میں دنیا بھر سے آئے ہوئے 38 ہزار ایتھلیٹس نے شرکت کی۔ میراتھن کا روٹ شہر کی مختلف شہرہ آفاق اور تاریخی عمارتوں کے بیچوں بیچ سے گزار کر رکھا گیا جس کے تحت ایتھلیٹس کو دوڑنے کے ساتھ شہر کے اہم مقامات کا نظارہ کرنے کابھی موقع ملا۔

جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے ایتھلیٹ اسٹیفن موکوکا نے سب سے کم وقت میں مقررہ فاصلہ طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی ۔