غیرقانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ بنوانے کے الزام میں گرفتار سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلہ کی درخواست ضمانت خارج کردی گئی۔
درخواست کی سماعت پشاور کی خصوصی عدالت میں ہوئی جس کے جج فرح جمشید تھے ۔شربت گلہ نے ضمانت کے لئے درخواست دے رکھی تھی ۔
شربت گلہ کو ایف آئی اے گرفتار کیا تھا ۔