• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر میں صورتحال معمول پر نہ آسکی، کرفیو نافذ

Situation Remains Tense In Occupied Kashmir
قابض فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں آج بھی کرفیو اور آزادانہ نقل و حرکت پر پابندی لگا رکھی ہے۔ بھارت مخالف احتجاجی مظا ہرے روکنے کیلئے خوفزدہ انتظامیہ نے وادی میں کرفیو نافذ کر رکھا ہے۔

حریت کانفرنس نے کل تک ہڑتال اور احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر رکھا ہے۔
تازہ ترین