• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد :ینگ ڈاکٹرز کا بھرتیوں کے طریقہ کار پر احتجاج

Faisalabad Doctors Protest The Recruitment Procedures
فیصل آباد میں ینگ ڈاکٹروں نے بھرتیوں کے طریقہ کار کےخلاف احتجاجاً سرکاری اسپتالوں میں آؤٹ ڈور کام بند کردیا اور سڑکوں پر نکل آئے۔

الائیڈ اور سول اسپتال فیصل آباد میں ینگ ڈاکٹروں نے مطالبات کے حق میں احتجاجاً کام بند کردیا،احتجاج کرنےوالے ڈاکٹروں نے الائیڈ اسپتال کےسامنے سڑک بند کردی۔

ینگ ڈاکٹروں کا کہناہےکہ سنٹرل انڈکشن پالیسی کوختم کیاجائے۔دوسری جانب ا حتجاج کی وجہ سے مقامی اور دور دراز سے آنےوالے مریضوں کو پریشانی کا سامناہے۔
تازہ ترین