• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Hours Billionaire Poverty In Minutes
گھنٹوں میں ارب پتی بننے والا منٹوں میں کنگال ہوگیا، بھارتی ٹیکسی ڈرائیورکی قسمت ایک دن میں دو بار پلٹی کھا گئی۔

اکاؤنٹ میں 150 ارب روپے آئے،ابھی خوشی اورحیرت تھمی نہ تھی کہ اگلے روزسارے پیسے غائب ہوگئے،تحقیقات ہوئیں توپتا چلا کہ بینک کے ملازمین سے اکاؤنٹ آپریٹ کرنے میں گڑبڑ ہو گئی تھی۔
تازہ ترین