• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائی جیکنگ پر بننے والی فلم میں پی آئی اے کا طیارہ استعمال ہوگا

Pia Plane To Be Used In Hijacking Movie
1976 ءمیں ایئر فرانس کے طیارے کی ہائی جیکنگ پر بننے والی فلم میں پی آئی اے کے طیارے کا استعمال ہوگا۔

جیو نیوز کے نمائندے طارق ابولحسن کے مطابق شوٹنگ کیلئے طیارہ مالٹا پہنچ گیا ہے، پی آئی اے انتظامیہ نے بھی طیارے کے استعمال کی تصدیق کردی ہے۔

مذکورہ فلم جولائی 1976ء میں پیش آنے والے ہائی جیکنگ کےواقعے پربنائی جارہی ہے جس میں اسرائیل سے فرانس جانے والا طیارہ ہائی جیک کیا گیا تھا جسے اسرائیلی کمانڈوز نے یوگنڈا کے ائیرپورٹ پر بازیاب کرایا تھا۔
تازہ ترین