• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ رخ خان آکسفورڈ یونیورسٹی میں خطاب کریں گے

Shahrukh Khan To Address In Oxford University
بھارتی اداکار شاہ رخ خان کو آکسفورڈ یونیورسٹی میں خطاب کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔

شاہ رخ خان کو پرنسپل ایلن رسبریجرalan rusbridger نے آکسفورڈ کےلیڈی مارگریٹ ہال میں تقریرکی دعوت دی ہے۔

شاہ رخ خان بین الاقوامی شہرت رکھتے ہیں اور اس سے پہلے بھی کئی اعزازات حاصل کرچکے ہیں، انہیں فرانسیسی حکومت کی طرف سے آرڈر آف دی آرٹس اینڈ لٹریچر ایوارڈ سے نوازا گیا۔

انہیں یونیورسٹی آف بیڈ فورڈ شائر یونیورسٹی میں اعزازی ڈاکٹریٹ،yale یونیورسٹی میں فیلو شپ سے جب کہ حال ہی میں یونیورسٹی آف ایڈن برگ میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا گیا۔
تازہ ترین