• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی فلموں کی نمائش پر پاکستانی فلم انڈسٹری تقسیم

Pakistani Film Industry Distributed On Screening Indian Films
بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش بند ہونے سے پاکستانی فلم انڈسٹری دو حصوں میں تقسیم ہو گئی۔

ایک طرف سینما مالکان کی اکثریت کا کہناہے کہ اگر بھارتی فلموں کی نمائش دوبارہ نہ شروع ہوئی تو کروڑوں روپے کی سینماؤں پر لگی سرمایہ کاری اور سینماؤں میں موجود اسٹاف بےروزگار ہونے کا خدشہ ہے۔

دوسری طرف لاہور اور کراچی کے اکثریتی فلم سازوں ،ہدایت کاروں کاموقف ہے کہ سینما مالکان کچھ صبر کر لیں،ہمیں کچھ وقت دیں۔جلد بہتر اور معیاری پاکستانی فلموں کی نمائش سے فلمی صنعت کو فروغ ملے گا۔
تازہ ترین