• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹھانوے سالہ یوگا ٹیچر شراب و چائے کی شوقین، کبھی پانی نہیں پیا

Ninety Eight Year Old Yoga Teacher Never Drink Water
نیو یارک میں ایک ایسی عمر رسیدہ یوگا ٹیچر ہے جس نے ہمیشہ شراب و چائے پی اور کبھی پانی نہیں پیا۔

دنیا کی قدیم ترین 98سالہ یوگا ٹیچر’ تائو پورچون‘ کی یوگا کرتی ہوئی ویڈیو اور تصاویر انٹرنیٹ پر اتنی مقبول ہوگئی ہیں کہ انہیں ’’ یوگا بلیٹری‘‘ کا نام دیا جارہا ہے ۔

وہ دنیا بھر میں مشہور ہونے کے ساتھ ساتھ مثال بنتی جارہی ہیں۔

تائو پورچون لا ئنچ بھارت میں پیدا ہوئیں، 1940 میں لندن آگئیں، یورپ میں سپاہیوں کے لیے رقص کیا اور پھر ہالی ووڈ چلی گئیں۔

انہوں نے مہاتما گاندھی، نوئل کورڈ، میریلائن مونروئے اور دلائی لاما کے ساتھ بھی وقت گزارا۔
تازہ ترین