• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Play Matches Until Team Needed Misbah
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کہتے ہیں کہ ٹیم کو جب تک ان کی ضرورت ہوئی کھیلتے رہیں گے۔

پاکستان کے کامیاب ترین کپتان مصباح الحق کہتے ہیں کہ نیوزی لینڈ کی نسبت آسٹریلیا کی کنڈیشنز آسان ہیں۔ ہار کے بعد دوبارہ اٹھنا مشکل ضرور ہے ناممکن نہیں۔

مصباح الحق نے کہا کہ آسٹریلیا کی ٹیم ماضی جیسی نہیں، ناتجربہ کار ہے۔ کپتان نے کہا کہ ایک سیریز میں ناکامی کے بعد بولرز پر سوال اٹھا دینا درست نہیں ہے۔

مصباح الحق نے کہتے ہیں کہ جب تک قومی ٹیم کو ضرورت ہے وہ کھیلتے رہیں گے۔ کپتان کا کہنا ہے کہ وہ سکون کی تلاش میں رہتے ہیں اور داڑھی سنت رسول پوری کرنے لیے رکھی ہے۔
تازہ ترین