• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیویارک میں پہلی بارپاکستان فلم فیسٹیول کی تیاریاں

First Ever Pakistani Film Festival To Be Held In Newyork
نیویارک میں پہلی مرتبہ پاکستان فلم فیسٹیول کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کی استقبالیہ تقریب اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرزمیں سجے گی۔

پاکستانی فنکاروں کےساتھ 193 ممالک کے سفیریا نمائندے بھی شریک ہوں گے،اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ نیویارک میں 3اور 4دسمبر کو سجنے والے پاکستانی فلم فیسٹیول کے مہمان خصوصی اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل ہوں گے۔

فیسٹیول سے پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی اورملک کی ثقافتی تاریخ اجاگرہوگی جبکہ سافٹ امیج سامنے آئے گا۔
تازہ ترین