• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Oil Prices High In Open Market
اوپیک کی جانب سے پیداور 12 لاکھ بیرل یومیہ کمی کے فیصلے کے بعد عالمی قیمت میں 10 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

گذشتہ روز اوپیک کی جانب سے اختلافات پر قابو پاتے ہوئے یومیہ عالمی پیداوار 12 لاکھ بیرل کم کی گئی جس کے بعد عالمی ٹریڈنگ کے دورا ن برینٹ خام تیل کی قیمت 52 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی جبکہ نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں خام تیل کی قیمت 50 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی۔

ماہرین کے مطابق فروری 2012 کے بعد تیل قیمتوں ہونے والا یہ سب زیادہ اضافہ ہے۔
تازہ ترین