• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
God Saved Some One Who Can Harm Him
چین میں بھاری بھرکم ٹرک نے مخالف سمت سے آتی ہوئی کار کو بُری طرح کچل ڈالا، گاڑی میں سوا ر تین مسافر معجزانہ طور پر بچ نکلے۔

دل دہلا دینے والا یہ واقعہ چین کے شہر Hangzhouمیں پیش آیا جہاں تیزرفتاری کے باعث بھاری بھرکم ٹرک نے مخالف سمت سے آتی ہوئی کار کو بُری طرح سے کچل دیا ۔
تازہ ترین