• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کولمبین طیارہ عملے کی غفلت کے باعث حادثے کا شکار ہوا

Colombian Plane That Crashed Due To Negligence Of Staff
کولمبین طیارہ عملے کی اپنی غفلت اور بے پروائی کے باعث حادثے کا شکار ہوا ۔ حادثے کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک ہوگئے تھے ۔

گزشتہ دنوں کولمبیا میں ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں برازیلین فٹ بالرز سمیت 71 افراد ہلاک ہوگئے تھے ۔

امریکی میڈیا کے مطابق تحقیقات کے نتیجے میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ طیارے نے پرواز سے قبل فیولنگ نہیں کی تھی کیونکہ عملے کے ارکان طیارے میں موجود ایک فٹ بال کا وڈیو گیم تلاش کرنے میں مصروف تھے جو کہیں گم ہوگیا تھا ۔
تازہ ترین