• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
25 Million Reduction In Foreign Exchange Reserves
بیرونی قرضوں کی سروسنگ اور دیگر ادائیگیوں کے سبب ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 25 کروڑ ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 25 نومبر کے اختتام پر ملکی زرمبادلہ ذخائر23 ارب 61 کروڑ ڈالر ہوگئے،جس میں مرکزی بینک کے پاس 18 ارب 57 کروڑ جبکہ شیڈول بینکوں کے پاس5 ارب ڈالر کے ذخائر ہیں۔
تازہ ترین