• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
China Claim 70 Poverty To Finish
چینی حکومت نے ملک سے 70فیصد غربت ختم کر دینے کا دعویٰ کیا ہے۔

حکومت کی طرف سے جاری کردہ وائٹ پیپر کے مطابق تین دہائیوں کی اقتصادی ترقی کی بدولت ملک میں فی کس جی ڈی پی 8000ڈالر ہو گئی ہے اور ملک سے 70فیصد غربت ختم کر دی گئی۔

وائٹ پیپر کے مطابق ،لوگوں کا معیار زندگی بلندی کی جانب گامزن ہے،1978 سے 2015 تک فی کس  جی ڈی پی 200ڈالر سے بڑھ کر 8000ڈالر تک جا پہنچی ہے۔

گزشتہ سال فون کنکشن کی تعداد 1.54بلین تک جا پہنچی .688ملین انٹرنیٹ یوزر ہیں۔54.1ین فون کنکشن میں 1.3بلین لوگ موبائل فون استعمال کرتے ہیں۔

گزشتہ تین دہائیوں میں 700ملین افراد کو غربت کے چنگل سے نکال لیا گیا ۔
تازہ ترین