• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس نے چاند کی تسخیر کیلئے انسانی ساخت کا روبوٹ بنا لیا

Russia Made Robots Of Human Structure For The Exploration Of The Moon
چاند کو تسخیر کرنے کے لیے روس نے انسانی ساخت کا حامل روبوٹ بنا لیا، روس کو امید ہے کہ یہ روبوٹ آئندہ پندرہ سالوں میں چاند پر روسی بیسز قائم کرنے میں مددگار ہوگا۔

فیڈر نامی روبوٹ چھ فٹ لمبا، ایک سو چھ سے ایک سو ساٹھ کلو وزن کا حامل ہے، فیڈر ڈرائیونگ کرنے، بیس کلو تک کا وزنی سامان اٹھانے، پاور ٹولز کے استعمال سمیت متعدد انسانی کام باآسانی سرانجام دے سکتا ہے۔

فیڈر کو آئندہ پانچ سالوں میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر بھیجے جانے کا امکان ہے۔
تازہ ترین