• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرس: مسلح شخص نے ٹریول ایجنسی میں 6 افراد کو یرغمال بنالیا

Paris Gunman Took Hostages 6 In Travel Agency
پیرس میں ایک مسلح شخص نے ٹریول ایجنسی میں موجود 6 افراد کو یرغمال بنالیا ، پولیس کے آنے پر فرار ہوگیا ۔

خبرایجنسی کے مطابق جنوبی پیرس میں ایک مسلح شخص نے ٹریول ایجنسی میں موجود 6 افراد کو یرغمال بنالیا ، اطلاع ملنے پر پولیس نفری واردات کی جگہ پہنچ گئی ۔

پولیس کے آنے پر مسلح شخص فرار ہوگیا ۔یرغمال بنائے گئے تمام افراد محفوظ ہیں ۔ پیرس پولیس کے مطابق واقعہ ڈکیتی معلوم ہوتا ہے، اس کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
تازہ ترین