• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس کا چاند کی تسخیر کیلئے جدید ترین روبوٹ تیار

Russia Developed Sophisticated Robots For Exploration Of The Moon
روس نے اپنی نوعیت کا جدید ترین روبوٹ تیار کر لیا ہے جو نہ صرف چاند کی تسخیر کیلئے استعمال کیا جائے گا بلکہ انسانوں سے بھی مشابہت رکھتاہے۔

فیڈر نامی یہ روبوٹ چھ فٹ لمبا ہے اور160کلو وزنی ہے ۔ فیڈر بے پناہ صلاحیتوں کا مالک ہے جو ماہر ڈرائیور ہے اور گاڑی انتہائی مستعدی سے چلاتا ہے ۔

اس کے علاوہ بیس کلو تک وزن بھی با آسانی اُٹھا لیتا ہے اوراسکرو ٹائٹ سے لے کر دیگر پاور ٹولزکا استعمال بھی بخوبی جانتا ہے ۔

روسی ماہرین کے مطابق فیڈر کو آئندہ پانچ سالوں میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر بھیجے جانے کا امکان ہے جس کا مقصد چاند کی زمین پر تحقیق ہے۔
تازہ ترین