• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیلر سوئفٹ، سب سے زیادہ آمدنی حاصل کرنے والی گلوکارہ

Taylor Swift Is Americas Top Money Making Musician
امریکی میگزین فوربز نے سب سے زیادہ کمانے والے گلوکاروں کی فہرست جاری کر دی،سترہ ارب روپے کے ساتھ ٹیلر سوئفٹ سرِ فہرست رہیں ۔

امریکی میگزین فوربزکی2016میں سب سے زیادہ کمانے والے گلوکار وں کی فہرست کے مطابق ٹیلر سوئفٹ سب پر بازی لے گئیں۔ امریکی گلوکارہ نےسترہ ارب روپے کمائے ۔

گلوکارہ ایڈیل ساڑھے آٹھ ارب روپے کے ساتھ دوسری پوزیشن پر رہیں ۔

تیسرے نمبر پر میڈونا رہیں ان کی اس سال کمائی ساڑھے سات ارب روپے سے زیادہ رہی۔
تازہ ترین