• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی سی سی ہمیشہ سے جدید ٹیکنالوجی کے حق میں ہے،علیم ڈار

Icc Is In Favor Of Modern Technology Aleem Dar
آئی سی سی کے ایلیٹ امپائرعلیم ڈار کہتے ہیں کہ آئی سی سی ہمیشہ سے جدید ٹیکنالوجی کے حق میں ہے۔ آج کل امپائرز کو سخت محنت کرنا پڑ رہی ہیں۔ امید ہے کہ وہ خود کو جلد نئی ٹیکنالوجی کے مطابق ڈھال لیں گے۔

آئی سی سی کے امپائر علیم ڈار کہتے ہیں کہ ٹیکنالوجی کے آنے سے کبھی پریشان نہیں ہوا بلکہ میں خود اس کے حق میں ہوں ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ 12 برس سے امپائرنگ کے شعبے سے منسلک ہو ں ۔پاکستان کا نام پہلے بھی روشن کیا آگے بھی اسی طرح پاکستان کے لیے کام کرتا رہوںگا۔
تازہ ترین