• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب،بلدیاتی مخصوص نشستیں ، نومنتخب افراد نے حلف اٹھا لیا

Provincial Municipal Seats The Newly Elected Members Take Oath
پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی مخصوص نشستوں پر نومنتخب افراد نےاپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا،ریٹرننگ آفیسرزنےان سےحلف لیا۔

پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی مخصوص نشستوں پر نومنتخب افراد نے بھی اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔

ان میں خواتین،یوتھ،اقلیتی،مزدور،کسان اور ٹیکنو کریٹ کی نشستوں پر کامیاب ہونےوالےامیدوار شامل ہیں۔

اب آخری مرحلےمیں22دسمبر کو بلدیاتی اداروں کےسربراہوں کا چناؤہو گا،یہ سربراہ31دسمبر کواپنےعہدوں کا حلف اٹھائیں گےجس کے ساتھ ہی پنجاب میں بلدیاتی ادارے پایہ تکمیل کوپہنچ جائیں گے۔
تازہ ترین