• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینسر میں مبتلا 12سالہ بچے کی خواہش پوری

Cancer 12 Year Old Childs Desire
کینسر میں مبتلا 12سالہ آسٹریلوی بچے کی’’ میک اے وش ‘‘ کے تحت خواہشات پوری کردی گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق 2015سےکینسر میں مبتلا ’’ڈیکلان ‘‘ نامی بچے کے لیے’’میک ا ے وش‘‘ آسٹریلیا نے ایک دن کا اہتمام کیا جس میں اس بچے کی خواہشات کو سامنے رکھتے ہوئے پہلے پولیس ٹریننگ سینٹر میں  اس نے یرغمالیوں کو بازیاب کروانے کی مشق میں حصہ لیا اور متعدد دھماکے کیے۔

ڈیکلان کو وزیر اعظم میلکم ٹرنبل  کی جانب سے وی آئی پی پروٹوکول دیا گیا، وزیر اعظم کی کرسی پر بٹھایا گیا اور پارلیمنٹ ہائوس کے دورے سے قبل کابینہ کے کمرے بھی دکھائے گئے۔ 
تازہ ترین