• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: رہائشی عمارت میں آتشزدگی، گھریلو سامان جل کر خاکستر

Karachi Fire Burnt Household Goods Residential Building
کراچی کے علاقے برنس روڈ میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی کے باعث جس گھر کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔

برنس روڈ سبزی گلی میں رہائشی عمارت کی تیسری منزل پر اچانک آگ لگ گئی، جس پر ایک فائر ٹینڈر نے قابو پایا۔

آگ گھر کے اندرونی حصے میں لگی جس کے نتیجے میں گھریلو سامان اور فرنیچر مکمل طور پر جل گیا، فائربریگیڈ حکام کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ لا پرواہی کے نتیجے میں پیش آیا۔
تازہ ترین