• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Iran Offers Arbitration On Kashmir Issue
ایران نے پاکستان اور بھارت کو مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لیے ثالثی کی پیش کش کر دی۔

ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے اس حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان اوربھارت کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں، اگرپاکستان اوربھارت چاہیں تومسئلہ کشمیرپر مصالحت کے لیے تیارہیں۔
تازہ ترین