• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینز: پاکستان ٹیم کی سیر و تفریح، گریٹ بیریر ریف کا دورہ

Cannes Pakistan Team Visited Great Barrier Reef
پاکستان کرکٹ ٹیم نے ان دنوں آسٹَریلیا کے شہر کینز میں ہے، جہاں انہوں نے آج بجائے ٹریننگ کے سیر و تفریح کی ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے تحت مہمان کھلاڑیوں کو گریٹ بیریر ریف کا دورہ کرایا گیا، جہاں کھلاڑیوں نے خوب انجوائے کیا ہے۔

کینز میں پاکستانی کھلاڑیوں نے سیر وتفریح کی، کروز میں بیٹھا کر کھلاڑیوں کو گریٹ بیرئیر ریف کی سیر کرائی گئی ہے۔ گریٹ بیریئر ریف کا شمار دنیا کے عجوبات میں ہوتا ہے۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا سمندری ڈھانچہ ہے، جس کی چٹانیں کئی رنگوں میں گھری ہوئی ہیں۔

کھلاڑیوں نے دلچسپ نظارے دیکھے اور خوب سیلفی بھی بنائیں ہیں۔ آسٹریلیا کے شہر کینز پہنچنے کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں نے ایک دن آرام کیا پھر ایک دن ٹرینگ اور تیسرے دن سیر و تفریح کی ہے۔
تازہ ترین