• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: ڈاکو شہریوں کے ہتھے چھڑگیا، تشدد کے بعد پولیس کے حوالے

Dacoit Captured In Karachi By Citizens Handed Over To Police After Being Tortured
کراچی کے علاقے شادمان ٹاون ایک نمبر کے قریب شہریوں نے مبینہ ڈاکو کو پکڑلیا ہے۔ ڈاکو کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

کراچی کے علاقے شادمان ٹاون ایک نمبر کے قریب شہریوں نے لوٹ مار کرنے والے شخص کو پکڑ لیا، مبینہ ڈاکو کو تشدد کا نشانہ بنایا جانے کے بعد شارع نور جہاں پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
تازہ ترین