بہاول نگر میں مکان کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق اورایک خاتون زخمی ہوگئی۔
پولیس کے مطابق محلہ تیلیاں میں مکان کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق جب کہ ایک خاتون زخمی ہوگئی ۔مکان کی چھت بوسیدہ ہونے کی وجہ سے گری ہے۔
جاں بحق افراد میں باپ بیٹی شامل ہیں ، جبکہ ماں کو زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال سے لا ہور منتقل کیا جا رہا ہے۔