• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Firing In Mardan 2 Killed
مردان میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے ،مرنےوالے افراد شادی کی تقریب سے واپس آرہے تھے۔

پولیس کے مطابق مردان کے علاقہ لونڈ خوڑ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 2موٹر سائیکل سوار افراد جاں بحق ہوگئے ۔مرنےوالے آپس میں رشتےدارتھے واقعہ رات گئے پیش آیا ہے۔

پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کردیںاور واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
تازہ ترین