• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ اسماعیل خان: شادی کی خوشی میں فائرنگ، بچہ جاں بحق

Arial Firing In Dik Boy Killed
ڈیرہ اسماعیل خان میں ایس ایچ او نے اپنی شادی میں ہوائی فائرنگ کردی، گولی لگنے سے 10 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ایس ایچ او طارق سلیم نے اپنی شادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کی، گولی لگنے سے 10 سالہ بچہ رمضان جاں بحق ہوگیا۔

پولیس تھانہ پروا میں ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور ملزم کی گرفتاری کی کوششیں کی جارہی ہیں۔
تازہ ترین